بجٹ 2022-23، حکومت نے طلباءکو آسان اقساط پر لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
اپ گریڈ کرنے کی غرض سے سٹیٹ آف آرٹ اکیپومینٹ مہیا کرنے کیلئے بھی فنڈز رکھے گئے ہیں

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 9:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے کرنٹ بجٹ میں 65 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے ، اس کے علاوہ 44 ارب روپے ایچ ای سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے رکھے گئے ہیں، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 67 فیصد زائد ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کے بجٹ میں بلوچستان اور ضم شدہ اضلاع کیلئے 5 ہزار وظائف شامل ہیں، بلوچستان کے ساحلی علاقوں کیلئے الگ سکالر شپ سکیم شامل ہے ، ملک بھر میں طلباءکو ایک لاکھ لیپ ٹاپ آسان اقساط پر فراہم کیئے جائیں گے ، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم کو اپ گریڈ کرنے کی غرض سے سٹیٹ آف آرٹ اکیپومینٹ مہیا کرنے کیلئے بھی فنڈز رکھے گئے ہیں ۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
