واشنگٹن : امریکن فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ایسی منی ڈیوائس تیار کی گئی ہے جس کی مدد سے کوویڈ 19 کے ایسے مریضوں میں مرض کی نشانیوں کی نشاندہی کرسکتی ہے جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے پہلی اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائس کی منظوری دی ہے جو کوویڈ 19 کے ایسے مریضوں میں مرض کی نشانیوں کی نشاندہی کرسکتی ہے جن میں علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔
یہ ڈیوائس آرم بینڈ کی طرح ہے جس میں لائٹ سنسرز اور ایک چھوٹا کمپیوٹر پروسیسر موجود ہے جو وائرس کی مختلف نشانیوں پر نظر رکھتا ہے۔
یاد رہے دنیا میں ویکسین کی تیاری کیساتھ ساتھ کورونا وائرس سے متعلق متعدد ٹیکنالوجیز پر کام کیا گیا، ان ٹیکنالوجیز میں لیبارٹری میں تیار کردہ مونوکلونل اینٹی باڈیز، کرسپر جین ایڈیٹنگ ٹیکنالوجی پر مبنی ریپڈ ٹیسٹ اور دیگر شامل ہیں۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 6 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 8 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 11 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 11 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 گھنٹے قبل





