Advertisement
تفریح

کراچی : ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا،کراچی کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں  دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 18th 2022, 10:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی : ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں  دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر

تفصیلات کے مطابق سماجی تنظیم کی جانب سے دانیہ شاہ کے خلاف کراچی کی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کیں۔

 درخواست میں مزیدکہا گیا کہ عدالت ایف آئی اے کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے، درخواست میں ایف آئی اے سائبر کرائم اور دانیہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

 خیال رہے مرحوم عامرلیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اپنے شوہر کی نازیباویڈیوزسوشل میڈیا پر شئیرکیں تھیں۔

Advertisement
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 11 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 8 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 7 hours ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط