لاہور : قومی احتساب بیورو(نیب ) نے کل ہونیوالی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو(نیب ) نے کل ہونیوالی مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی۔
نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پیشی کی نئی تاریخ کا اعلان بعد ازاں مناسب وقت پر کیا جائے گا۔این سی او سی نے کرونا کی تیسری وبا کے پیش نظر ہجوم اکٹھا کرنے پر پابندی عائد کی ہے، اجلاس میں تمام سکیورٹی اداروں کو سکیورٹی انتظامات واپس ختم کرنے کی ہدایت جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کو 26 مارچ کو طلب کیا تھا۔ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لاہور آفس کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا تھا اور نیب لاہور کی سیکورٹی رینجرز کے سپرد بھی کر دی گئی تھی۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 11 گھنٹے قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 6 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 6 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل





