سرگودھا: سرگودھا میں مسافر کوچ موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 29th 2022, 2:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک حادثہ خوشاب روڑ عزیز بھٹی ٹاؤن کے قریب پیش آیا جہاں مسافر کوچ موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوئے ہیں ۔
ریسکیو کی جانب سے زخمیوں کوڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا منتقل کر دیا گیا ۔
مسافر کوچ میانوالی سے سرگودھا آ رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی۔

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو
- 5 گھنٹے قبل

ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: کویتی وزارتِ دفاع
- 2 دن قبل

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی
- ایک دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے رانا عرفان کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا
- 2 دن قبل

اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس
- ایک دن قبل

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر
- ایک دن قبل

ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







