Advertisement
علاقائی

بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔طلبا کو تیاری کیلئے مزید وقت مل گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 9:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بی اے ،بی ایس سی کے امتحانات کو دو ماہ کے لئے موخر کیا گیا ہے، امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ڈینز کی میٹنگ میں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ بی اے، بی ایس سی کے امتحانات یکم اپریل 2021سے شروع ہو نا تھے ۔اس حوالے سے سرکاری و نجی کالجز کی بڑی تعداد نے موقف اختیار کیا کو ابھی کورس مکمل نہیں ہوا،اس لئے امتحانات ملتوی کئے جائیںجس پر پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات موخر کرنے سے قبل الحاق سرکاری ونجی کالجز کا سروے کیا جس کے بعد امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔  

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 14 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 8 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 10 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement