بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنا کامیڈی شو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ”دی کپل شرما“ بھارت کیساتھ دیگر ملکوں میں بھی سب سے زیادہ دیکھے جانے والا شو مانا جاتا ہے جس کی وجہ شو میں شامل فن کاروں پرفارمنس دیکھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
کیپل شرما شو کی مقبولیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اس کی ہر نئی قسط میں بالی ووڈ کے ٹاپ کے اداکار اپنی فلموں کی تشہیر کیلئے نہ صرف شرکت کرتے ہیں بلکہ انہیں کپل کی طنز و مزاح کی کامیڈی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے کپل شرما شو حاضرین کی عدم موجود میں نشر ہونے لگا تھا جبکہ شو میں اداکاروں کی شرکت بھی کھٹائی میں پڑنے لگی تھی جس کے باعث چینل کی انتظامیہ نے شو بند کرنے کا فیصلہ کیا۔
انتظامیہ نے دی کپل شرما شو کو ایک بار پھر منفرد انداز کے ساتھ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں اس بار مزید نئے چہرے کامیڈی کرتے نظر آئیں گے۔ کپل شرما نے کہا ہے کہ میں شو شروع ہونے پر بہت پرجوش ہوں اور نئے آنے والے ٹیلنٹ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 5 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 11 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 hours ago






