Advertisement
پاکستان

مجھے افسوس ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں میگا کرپشن ہوئی : ڈاکٹر شاہد مسعود

لاہور :سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں میگا کرپشن ہوئی ان کیخلاف کاروائی ہونے کی بجائے ان کو ہٹادیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 27th 2021, 12:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے پروگرام " لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود"  میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پٹرولیم کے بحران سے شخصیات نے اربوں روپے بنا لیئے ہیں جبکہ ان شہد کی دلدلوں سے پیسہ نکلوانا آسان نہیں ہو گا۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام میں مزید کہا کہ مجھے افسوس ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں میگا کرپشن ہوئی ان کیخلاف کاروائی ہونے کی بجائے ان کو ہٹادیا گیا۔لیکن یہاں کسی سے پیشہ نکلوانا آسان نہیں ہے، پاکستان میں لوگ ابھی بھی عمران خان سے امیدیں رکھے ہوئے ہیں،جس کا اندازہ عمران خان  کو ہونا چاہیے۔

Advertisement
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
Advertisement