اپوزیشن لیڈرکامعاملہ، مولانا نے ن لیگ کو کیا مشورہ دیا؟ عمران یعقوب نے بتادیا
لاہور : سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز مشورہ دیا کہ اگر مسلم لیگ ن نے سینیٹ اپوزیشن لیڈرکے معاملے پر سخت موقف اختیار کیا اور میڈیا سے مزید گفتگو کی تو اس کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔

جی این این کے پروگرام "ویو پوائنٹ" میں سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سینیٹ کے اپوزیشن لیڈرکے معاملےپر مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف اور مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں مولانا نے کہا کہ اگر مسلم لیگ ن نے اس معاملے پر سخت موقف اختیار کیا اور میڈیا سے مزید گفتگو کی تو اس کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔لہذا پی ڈی ایم کے اگلے اجلاس تک کسی بھی قسم کا درعمل دینے سے گریز کریں۔
نواز، زرداری اور مولانا متحرک۔۔۔ واقفان حال کی بڑی خبر @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/0twmpdZZ2o
— GNN (@gnnhdofficial) March 26, 2021
عمران یعقوب خان نے مزید کہا کہ شریف خاندان کے مابین ٹیلفونک رابطہ ہوا تھا جس میں یہ بات چیت ہوئی تھی کہ اگر پیپلزپارٹی استعفے نہیں دیتی تو کیامسلم لیگ ن کو استعفے دینے چاہیے؟ جس پرکہا گیا کہ اگر ن لیگ نے استعفے دے دیئے تو پھر پیپلز پارٹی قومی اسمبلی میں بھی اپنا آپوزیشن لیڈر لے آئے گئی اور یوں پیپلز پارٹی کی سسٹم میں زیادہ جگہ بن جائے گی۔لہذایہ فیصلہ ہوا کہ اگر پیپلز پارٹی استعفے نہیں دیتی تو ن لیگ بھی استعفے نہیں دے گی۔

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- an hour ago




