بورے والا : پنجاب کےشہر بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران دو ڈاکو مارے گئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا ۔

جی این این کے مطابق تھانہ ماڈل ٹاوٴن کے علاقہ لاٹ بھٹیاں کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کردی ، پولیس کے مطابق زیرحراست ڈاکووں کو ریکوری کیلیے لیجارہے تھے اس دوران زیر حراست ڈاکووٴں کو چھڑوانے کے لیے ساتھی ڈاکووٴں نے فائرنگ کی ۔ پولیس کے مطابق اس موقع پر ڈاکووٴں نے ہتھکڑی سمیت فرار ہونے کی بھی کوشش کی، فائرنگ کے تبادلے میں زیر حراست دونوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا۔
ہلاک ہونے والے ڈاکووٴں کی شناخت نعمان سکنہ کریم پارک لاہور اور فیض رسول 166 نو ایل کے نام سے ہوئی ہے ۔ دونوں ڈاکو پولیس کی حراست میں تھے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 5 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 7 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 24 منٹ قبل



