ژوب :بلوچستان کے ضلع ژوب میں مسافر بس کھائی میں جاگرنے شدید جانی نقصان ہوا ہے جس میں 21 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 3 2022، 5:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب میں دانہ سر کے علاقے میں بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بس میں کل 33 افراد سوار تھے، بس راولپنڈی سے کوئٹہ جا رہی تھی جو کہ راستے میں بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کھائی میں جا گری۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 21 افراد جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے، ریسیکیو ذرائع نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، گہری کھائی کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 5 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 4 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 2 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 3 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 4 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 2 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






