اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان میں بچوں کوویکسین کی فراہمی کے عمل پراپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے اپنی ایک ٹویٹ میں پاکستان میں بچوں کوویکسین کی فراہمی کے حوالہ سے بینک کی رپورٹ کاحوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ 30 سال کے دوران بچوں کو ویکسین کی مکمل فراہمی کے حوالے سے خاطر خواہ ترقی کی ہے اور اس عرصے میں ویکسین کرانے والے بچوں کی تعداد میں 117.6 فیصد کی شرح سے اضافہ ہواہے۔
بچوں کوویکسین کی فراہمی کے حوالہ سے بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 1990 سے 2020 کے درمیان 12 ماہ سے لیکر23 ماہ تک عمرکے بچوںکو مکمل حفاظتی ٹیکے لگانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے ، اس عمر کے بچوں کوویکسین کی فراہمی میں اس مدت کے دوران 117.6 فیصد کی نموریکارڈکی گئی ہے۔
رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ بچوں کومہلک بیماریوں سے بچانے کیلئے ویکسین کی مہم حکومت پاکستان کے اعلیٰ ترین ترجیحات میں شامل ہیں ۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل







