Advertisement
پاکستان

صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

لندن:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے صحافی عمران ریاض خان کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 7th 2022, 6:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صحافی عمران ریاض  کی گرفتاری پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ردعمل

 ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکام مخالفت میں اٹھائی جانے والی آوازوں کو سزا دینے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند ہفتوں میں متعدد صحافی لاپتہ کر دیے گئے،صحافت کوئی جرم نہیں ہے اس لیے صحافیوں سے بدسلوکی کا سلسلہ فوری بند ہونا چاہیے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی میں سیاسی بنیادوں پر الزامات کا سامنا کرنا پڑا، محض فرائض کی انجام دہی کے دوران صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

یاد رہے کہ سینئر صحافی عمران ریاض خان کو گزشتہ شب اٹک پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کیا تھا، صحافی کی گرفتاری پر سوشل میڈیا پر سینئر صحافیوں اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے شدید رد عمل کا اظہار کیا گیا جبکہ تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج بھی کیا۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 23 منٹ قبل
Advertisement