مریم نواز نے کہا کہ اب تھیلے اور ای سی پی کا عملہ چُرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 17th 2022, 2:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 188 سے پی ٹی آئی کارکن کے پاس سے شناختی کارڈز برآمد ہونے اور اس کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ دھاندلی پی ٹی آئی کے ڈی این اے میں شامل ہے۔
اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ اب تھیلے اور ای سی پی کا عملہ چُرا کر نہیں بھاگ سکتے تو دھاندلی کا دوسرا طریقہ نکال لائے۔
مریم نواز نے کہا کہ یہ جانتے ہیں کہ دھاندلی کیے بغیر یہ نا پہلے الیکشن جیتے تھے نا انشاء اللّٰہ اب جیت سکتے ہیں۔ یہ سلیکشن نہیں، الیکشن ہو رہا ہے۔
رہنما مسلم لیگ(ن) نے مزید کہا کہ مسٹر ایکس وائی زیڈ آخر میں دھاندلی خان خود نکلے گا۔
.jpg&w=3840&q=75)
دو دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپےمہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
- 5 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد کی پیشکش
- 3 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی منظوری دے دی
- 20 گھنٹے قبل

دی وژن کالج آف لیڈرشپ لاہور میں کانووکیشن پروقار تقریب،فیکلٹی ممبران، گریجویٹس کی بھرپور شرکت
- 3 گھنٹے قبل

فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا یافتہ قرار
- 39 منٹ قبل

سید عاصم منیر چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات، ایئرچیف مارشل کی توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

ڈونلڈ ٹرمپ نےمزید 11 نئے ممالک پر امریکا کے دروازے بند کر دیے
- 5 گھنٹے قبل

حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

ریاست سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں،آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

سعودی عرب میں پاک افغان مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ کاردعمل آ گیا
- 5 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی مریض قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.jpg&w=3840&q=75)

