لاہور میں موسم کی خرابی کے باعث ایئر بلو کی حج پرواز کراچی میں اتارلی گئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 17 2022، 3:02 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع ایوی ایشن کے مطابق جدہ سے لاہور کی پرواز پی اے 471 میں 211 حاجی سوار ہیں، جو لاہور میں موسم کی خرابی کے باعث کراچی میں اتاری گئی ہے۔
ترجمان ایئر لائن کے مطابق پرواز کے تمام مسافر ایئر بس اے 321 میں موجود ہیں، لاہور کا موسم ٹھیک ہوتے ہی پرواز کو کراچی سے روانہ کیا جائے گا۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 4 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






