Advertisement

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

ریاض : مسجدالحرام اور مسجدنبوی ﷺ میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 2:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں نمازوں کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

سعودی حکام کے مطابق نمازوں کی ادائیگی کے لیے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی بنیادی شرط برقرار ہے ۔ اس کے علاوہ ایسے تمام افراد جو  کورونا  و ائرس میں مبتلا نہیں ہوئے  اور جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی  وہ بھی اب مسجد الحرام جا سکتے ہیں ۔

حرمین شریفین میں  نماز کی ادائیگی کے لیے ایپلی کیشنز  اعتمرنا یا توکلنا پر  پیشگی بکنگ کی شرط ختم کر دی گئی ہے ، اس سے قبل نمازوں کی ادائیگی کے لیے بکنگ لازمی کرانا ہوتی تھی۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار افراد یا ان سے ملاقات کرنے والا شخص مسجد الحرام میں جانے سے پرہیز کرے۔

اس سے قبل سعودی وزارت حج و عمرہ نے غیر ویکسین شدہ  افراد کو  مسجد الحرام میں عمرہ اور نماز کی ادائیگی کی اجازت  دی  تھی ۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 11 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 16 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 16 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت