متبادل جہاز مسافروں کو لینے کے لیے احمد آباد سے کراچی پہنچے گا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 5:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت کا ایک اور مسافر طیارہ کراچی کے ائیر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔
بھارتی شہر حیدرآباد سے شارجہ کے لیے روانہ ہونے والا طیارہ انجن میں خرابی کے باعث کراچی ایئر پورٹ پر لینڈ کرگیا۔ طیارہ اے ٹی سی سے اجازت کے بعد جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر صبح ساڑھے سات بجے اترا۔
سول ایوی ایشن حکام کے مطابق جہاز میں سوار ایک سو چھیاسی مسافروں کو ٹرانزٹ لاؤنج میں رکنے کی اجازت دی گئی ہے۔ متبادل جہاز مسافروں کو لینے کے لیے احمد آباد سے کراچی پہنچے گا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 19 minutes ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 15 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 20 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 16 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



