Advertisement
پاکستان

شاہ محمود قریشی کا ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام

 پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی  نے ملتان کے حلقہ 217 میں  ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام لگا دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 6:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ محمود قریشی کا ن لیگ پر ووٹوں کی خریدو فروخت کا الزام

شاہ محمود قریشی وہاڑی روڈ پر قائم نجی فیکٹری میں کارکنان کے ساتھ پہنچ گئے۔شاہ محمود کو فیکٹری ملازمین نے گھیرے میں لے لیا۔شاہ محمود قریشی نے دعویٰ کیا کہ فیکٹری کے اندر ن لیگ ووٹوں کی خرید و فروخت کر رہی ہے۔

اس سے قبل مختلف پولنغ اسٹیشنز کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا تھا کہ 2 پولنگ اسٹیشنز سے شکایات آ رہی ہیں۔ ملت کالج ممتاز آباد سے شکایت آئی ہے اور پولنگ اسٹیشنز کے اندر وہی ایجنٹ ہو جن کے پاس مجاز اتھارٹی ہو۔

انہوں نے کہا کہ یونین کونسل 62 کے خواتین پولنگ اسٹیشن پر ابھی تک عملہ نہیں پہنچا تاہم پولیس الرٹ دکھائی دے رہی ہے اور پولیس کا رویہ غیر جانبدار اور بالکل مناسب ہے۔ بارش نہ ہو تو اچھا ٹرن آوٹ رہے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ووٹرز جلد از جلد پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ کر ووٹ کاسٹ کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فرنٹ فٹ پر پارٹی کی کمپین کی اور تحریک انصاف کو اس الیکشن میں مطمئن ہونا چاہیے۔
 
Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 4 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 18 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 19 hours ago
Advertisement