مظفر گڑھ میں ہمارے امیدوار کے ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن 44,46 سے باہر نکال دیا گیا، شہباز گل

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مظفر گڑھ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومت نے دھاندلی کا آغاز کر دیا ہے ،ہمارے امیدوار معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ سٹیشن 44اور 46سے باہر نکال دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماکا کہنا تھا کہ معظم جتوئی کے پولنگ ایجنٹس کو خالی ڈبے اور بیلٹ پیپر نہیں چیک کرنے دیئے جا رہے اور انہیں پولنگ سٹیشن سے باہر نکال دیا گیا ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 19 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 hours ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



