Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدر ی کی  گاڑی پر سیاسی جماعت کے کارکنا ن کا حملہ 

لاہور : پی ٹی آئی  رہنما فواد چوہدر ی کی گاڑی پر سیاسی  جماعت کے کارکنان  کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدر ی کی  گاڑی پر سیاسی جماعت کے کارکنا ن کا  حملہ 

جی این این کے مطابق پی پی 168  لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر  پی ٹی آئی  رہنما فواد چوہدر ی  کی گاڑی ہر سیاسی جماعت کے کارکنان  کی جانب سے دھاوا  بول دیا گیا، سیاسی جماعت کے کارکنان نے  فواد چوہدری کی گاڑی کا گھیراو کر لیا گیا  اور  ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیے ۔

فواد چوہدری  کیخلاف نعرے بازی  بھی کی گئی ۔  اس موقع پر پولنگ اسٹیشن پرموجود  پولیس کی جانب  سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی ۔ فواد چوہدری گاڑی سے اترے بنا ہی  واپس روانہ ہوگئے ۔ 

فواد چوہدری ، شوکت ترین و دیگر پولنگ اسٹیشن کا دورہ کرنے کیلئے آئے تھے ۔ 

اس سے قبل  فواد چوہدری  نے شہباز گل کی گرفتاری  کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پورے پنجاب میں بدترین پولیس گردی ہو رہی ہے،  شہباز گل کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں،  کارکنان ایسی گرفتاریوں کیخلاف سینہ سپر ہو جائیں ۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 10 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 5 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
Advertisement