Advertisement
پاکستان

شہباز گل کی گرفتاری پر چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا ردعمل آگیا

ان کا کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کے سر پرستوں کو اس نقصان کااحساس ہوناچاہئیے جو وہ ہماری قوم کوپہنچارہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 9:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز گل کی گرفتاری پر چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا ردعمل آگیا

اسلام آباد : سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا شہباز گل کی گرفتاری پر ردعمل سامنے آیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ محض عوام کوخوفزدہ کرنے اور انتخاب میں دھاندلی کے پیش نظر شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کے فسطائی حربے موثر ثابت ہوں گے نہ ہی ہمارےلوگ اپنا حق رائے دہی کرنے سے باز آئیں گے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ امپورٹڈ حکومت کے سر پرستوں کو اس نقصان کااحساس ہوناچاہئیے جو وہ ہماری قوم کوپہنچارہے ہیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 27 منٹ قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 6 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 11 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'