Advertisement
پاکستان

پی پی 167لاہور،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی آگے

مسلم لیگ ن کے نذیر چوہان  788 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی پی 167لاہور،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری،پی ٹی آئی آگے

لاہور: پنجاب کے 20 حلقوں  میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، یہ وہ نتائج ہیں جو مختلف ذرائع سے حاصل کیے گئے ہیں جب کہ حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی جانب سے بعد میں جاری کیے جائیں گے۔

ابھی تک پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے چار حلقوں میں ووٹرز نے حقِ رائے دہی استعمال کیا ہے جہاں سے پی پی 167 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے شبیر گجر 1249  جب کہ مسلم لیگ ن کے نذیر چوہان  788 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزید تفصیلات  کے لیے پیج کو ریفریش کریں ،،،،

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 4 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 9 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 10 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 14 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement