پارٹی کارکنان کی بجائے لوٹوں کو ٹکٹیں دینا کارکنان میں مایوسی کا باعث بنا ، رپورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو پیش
وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کردی گئی ہے

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ نے تختے پنجاب میں شکست کی رپورٹ تیار کرلی ہے ، وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کردی گئی ہے
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کا آپسی تعاون اور اتحادیوں کی عدم دلچسپی کی شکست کا باعث بنی ،
جبکہ پارٹی کارکنان کی بجائے لوٹوں کو ٹکٹیں دینا کارکنان میں مایوسی کا باعث بنا ہے یہ رپورٹ مرتب کرکے وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے اس رپورٹ کا فرانزک جائزہ بھی لیا جائیگا ،
اس رپورٹ میں کئی اور باتوں کی نشاندہی بھی کی گئی ہے جس طرح اتحادی جماعتوں کو بدترین شکست پر مسلم لیگ نے رپورٹ تیا رکرلی ہے
جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کی آپسی لڑآئی اور اتحادیوں کا عدم تعاون شکست کا باعث بنا ہے ۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک گھنٹہ قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





