اسلام آباد: پمز ہسپتال میں کورونا سے متاثر ہونے والے نومولودبچے کو داخل کردیا گیا۔

شائع شدہ 6 years ago پر Mar 30th 2021, 8:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پمز ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد پمز ہسپتال میں کورونا سے متاثر7 دن کا بچہ آکسیجن پر ہے ،بچے کو پیدائش کے وقت ماں سے کورونا ہواجبکہ ماں کی حالت بہترہے اور وہ ہسپتال میں داخل نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پمز میں کورونا مریضوں کو داخل کرنے کی گنجائش کم ہونے لگی ہے، ہسپتال میں اس وقت 123 کورونا مریض آکسیجن بیڈ پر ہیں اور 50 مریض ایمرجنسی میں زیر علاج ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ روزبھی نومولود سے 10سال تک کے 43 بچوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 15 minutes ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 19 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







