Advertisement
پاکستان

گورنر پنجاب کا پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الٰہی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے سے انکار کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2022, 4:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر پنجاب کا پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار

سپریم کورٹ نے گورنر پنجاب کو آج رات ساڑھے 11 بجے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا حکم دیا تھا، تاہم بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار کردیا۔

اب سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے حلف لیں گے۔

ذرائع کے مطابق صدر مملکت اسلام آباد میں ہیں، چوہدری پرویز الٰہی کی تقریب حلف برداری لاہور میں ہوگی یا اسلام آباد میں اس کا فیصلہ کچھ دیر بعد ہوگا جبکہ حلف برداری ویڈیو لنک کے ذریعے بھی ہوسکتی ہے۔

Advertisement
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 6 hours ago
15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

  • 3 hours ago
عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 5 hours ago
ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

  • 2 hours ago
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

  • 5 hours ago
ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

  • an hour ago
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  • 2 hours ago
ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی