Advertisement
تفریح

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

فاروق آباد میں پہلے روز لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی نے فلم کی شوٹنگ کا افتتاح کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 20 days ago پر Sep 15th 2026, 8:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

عبدالسلام علی سے

لاہور: شیخوپورہ کی تحصیل فاروق آباد میں شوٹنگ کے پہلے روز فلم کی کاسٹ کا والہانہ استقبال کیا گیا پہلے روز شوٹنگ سیٹ پر لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی، اداکارہ نشو، راحیلہ آغا، غلام محی الدین، عون علی ، جاوید رضا اور دیگر ستارے شریک ہوئے۔

اداکار مصطفیٰ قریشی نے شوٹنگ کا افتتاح کیا اس موقع پر اداکار غلام محی الدین نے کہا کہ فلم دور جدید کے تقاضوں نئے چہروں کے ساتھ بنائی جارہی ہے پنجاب حکومت کے مشکور ہیں جنہوں نے فلم فنڈز دئیے اور انڈسٹری کی بحالی کا بیڑہ اٹھایا مزید کہا کہ کہانی ناصر ادیب نے لکھی ہے۔

فلم ریڈ لائن کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر غلام محی الدین ہیں جبکہ نمایاں کاسٹ میں اداکار مصطفیٰ قریشی، اداکارہ نشو، راحیلہ آغا، عون علی ،نواز خان اور دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 hours ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 5 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 8 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • an hour ago
Advertisement