Advertisement
پاکستان

گورنر نے حلف نہ لیا تو عارف علوی ایوان صدر میں وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے:شہباز گل

اسلام آباد:رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے کہا ہے کہ اگر گورنر پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے حلف نہیں لیتے تو صدر مملکت ایوان صدر اسلام آباد حلف لیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 27th 2022, 4:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گورنر نے حلف نہ لیا تو عارف علوی ایوان صدر میں وزیر اعلیٰ سے حلف لیں گے:شہباز گل

ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ اگر گورنر پنجاب نے واضح عدالتی احکامات کے باوجود حلف نہ لیا تو عدالتی حکم کے مطابق صدر پاکستان عارف علوی چودھری پرویز الہی کا حلف ایوان صدر اسلام آباد میں لیں گے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گورنر پنجاب کو آج رات ساڑھے 11 بجے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف لینے کا حکم دیا تھا، تاہم گورنر بلیغ الرحمان نے چودھری پرویز الٰہی سے حلف لینے سے انکار کر دیا ہے۔

سپریم کورٹ کی ہدایت کی روشنی میں اگر گورنر نئے وزیر اعلیٰ سے حلف نہ لیں تو صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے عہدے کا حلف لیں گے۔

Advertisement
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 3 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 20 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 2 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 4 hours ago
Advertisement