Advertisement

پاک فوج ملک میں ہاکی سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں

سنسنی خیز مقابلے کے بعد باچا خان ہاکی کلب بنوں نے تین کے مقابلے میں پانچ گول کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 1st 2026, 7:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج ملک میں ہاکی سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں

لاہور :پاک فوج ملک میں ہاکی سمیت تمام کھیلوں کے فروغ کے لیے کوشاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پاک فوج کے زیر اہتمام تیسری چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 2026 کا انعقاد کیا گیا۔نیشنل لیول ہاکی چیمپئن شپ کا فائنل باچا خان ہاکی کلب بنوں اور رانا مجاہد علی ہاکی کلب فیصل آباد کے درمیان کھیلا گیا۔ 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد باچا خان ہاکی کلب بنوں نے تین کے مقابلے میں پانچ گول کرکے ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔فائنل میچ دیکھنے کے لیے سابق اولمپئنز اور ہاکی شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ کھیل کے اختتام پر مہمانِ خصوصی، جی او سی محفوظ گیریژن نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انعامات تقسیم کیے۔

اس موقع پر سابق اولمپئنز کا کہنا تھا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ملک میں ہاکی کا مستقبل ایک بار پھر روشن ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ ان کے مطابق ایسے ایونٹس ملک میں ہاکی کا نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔

دوسری جانب شائقین نے ملک میں ہاکی کے فروغ کے لیے چیمپئن شپ کے انعقاد پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 39 منٹ قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 4 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
Advertisement