راولپنڈی: بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے تین فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 3 2022، 8:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر طلحہ منان ، میجر محمد سعید اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیں ۔ تینوں شہدا کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی۔
نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ شکر گڑھ نارووال میں ادا کی گئی جبکہ میجر محمد سعید کی نماز جنازہ لاڑکانہ میں ان کے آبائی علاقے میں ادا کی گئی اور میجر طلحہ منان کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔
میجر طلحہ منان کی نماز جنازہ میں چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹینٹ جنرل اظہر عباس، کورکمانڈر راولپنڈی ساحر شمشاد نے شرکت کی۔
تینوں شہدا کی تدفین کے وقت انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- ایک دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 2 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 2 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- ایک دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 4 دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 4 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- ایک دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 2 دن قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- ایک دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 2 دن قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





