شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
کوہ پیما شریف کواردو نے شگر میں واقع 6ہزار50میٹربلند چوٹی خسرگنگ کو سرکرلیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 14th 2022, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوہ پیما شریف کواردو نے خسرگنگ صرف20گھنٹے میں2 بار سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ شریف کواردو نے 6 برطانوی کوہ پیماؤں کے ہمراہ خسرگنگ کو سر کیا۔
انہوں نے کم وقت میں خسر گنگ کو 2 بار سر کرنے کا عالمی ریکارڈ چودہ اگست کی صبح بنایا۔ شریف کواردو نے اپنی کامیابی کا جشن آزادی پاکستان کے نام کردیا۔
شریف کواردو معروف کوہ پیما، ماہر اور ماؤنٹین ریسکیور ہیں۔ شریف کواردو کو 8000 میٹر سے زائد کئی چوٹیاں سرکرنے اور اونچائی پر کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




