لاڑکانہ: سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں برسات کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 20 2022، 4:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے نواحی گاؤں سیہڑ میں گھر کی چھت گرنے سے بچی اور دو خواتین سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔
جاں بحق ہونے والوں میں 50 سالہ روبینہ کاندھڑو ، 21 سالہ کونج خاتون اور 6 سالہ پوپری کاندھڑو جبکہ زخمیوں میں ریاض حسین کاندھڑو، ظہیر حسین اور ایان حسین شامل ہیں ۔
افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو چانڈکا اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ منتقل کردیا گیا ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 18 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 17 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 17 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






