Advertisement
پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس، تحریک انصاف کو جواب کے لیے 6 ستمبر تک مہلت مل گئی

تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فنڈز ضبط ہونے کے نوٹس کا جواب دینے کےلئے الیکشن کمیشن سے 4 ہفتے کا وقت مانگ لیا،چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ اتنا زیادہ  وقت نہیں دے سکتے،الیکشن کمیشن نے 6 ستمبر تک جواب طلب کر لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 23rd 2022, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس، تحریک انصاف کو جواب کے لیے 6 ستمبر تک مہلت مل گئی

 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے کیس کی سماعت کی۔

تحریک انصاف کے وکیل شاہ خاور پیش نہ ہوئے،معاون وکیل نے بتایا کہ ان کے دوسرے وکیل انور منصوربھی سپریم کورٹ میں مصروف ہیں،

تحریک انصاف نے متعلقہ دستاویزات جمع کرانے اور جواب کیلئے وقت مانگا تو چیف الیکشن کمشنر نے استفسار کیا کہ ساری دستاویزات تو پی ٹی آئی کیس میں دے چکی تھی۔

معاون وکیل نے مؤقف اپنایا  کہ پی ٹی آئی فارن چیپٹر سے بھی دستاویزات منگوانی ہیں،جس قسم کا آرڈر آیا ہے بہت سی چیزوں کی تفصیل بتانی ہے،فنڈز ضبط ہونے کے نوٹس پر چار ہفتے کا وقت دیا جائے۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ اتنا وقت نہیں دے سکتے جس پر معاون وکیل نے استدعا کی کہ کم از کم دو ہفتے کا وقت تو دیا جائے،چیف الیکشن کمشنر نے6 ستمبر تک وقت دے دیا۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 12 hours ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 12 hours ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 3 hours ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 10 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • a day ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 13 hours ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 12 hours ago
Advertisement