Advertisement
پاکستان

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

راولپنڈی: پاک فوج نے ملک میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 27 2022، 4:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی ہیلپ لائن یونیورسل ایکسز نمبر 1135 ہے اور مختلف فارمیشنز میں آرمی ہیلپ ڈیسک یونیورسل ایکسز نمبر 1135 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

ملک بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی میں پاک فوج کے اہلکار اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں اور شدید متاثرہ علاقوں میں پھنسے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ کے شدید متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیا کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

پاک فوج کی جانب سے لاہورڈویژن  میں 10،ملتان11،گوجرانوالہ17 اوربہاولپورمیں 7  ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں جبکہ پنجاب رینجرزکا لاہور،سیالکوٹ،بہاولپور،منڈی بہاالدین،  فیصل آباداورسرگودھاڈویژن6 اورجہلم میں3 کیمپ قائم کیے گئے ہیں ،   خیبرپختونخوامیں ایبٹ آباداورمانسہرہ میں ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ، بلوچستان میں41، ایف سی بلوچستان  نارتھ کے14 اورایف سی بلوچستان ساؤتھ  میں 3ریلیف کیمپ قائم کیے گئے ہیں ۔

Advertisement
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 2 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • ایک دن قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 2 دن قبل
پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل

  • 4 دن قبل
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 4 دن قبل
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 دن قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 2 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 دن قبل
Advertisement