Advertisement
علاقائی

وفاقی دارلحکومت میں خود کار نظام کے تحت ایف آئی آر ایس ایم ایس الرٹ سسٹم کا آغاز

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر دیا گیا، وفاقی دارلحکومت میں خود کار نظام کے تحت ایف آئی آر ایس ایم ایس الرٹ سسٹم کا آغاز کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 2nd 2021, 11:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   اسلام آباد پولیس کے انوسٹی گیشن ونگ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کر دیا گیا، خود کار نظام کے تحت  ایف آئی آر ایس ایم ایس الرٹ سسٹم کا آغاز ہوگیا۔درخواست دہندہ کا مقدمہ درج کرکے دیے گئے نمبر پر ایس ایم ایس الرٹ کے ذریعے آگاہ کیا جائے۔

آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ  ایس ایم ایس الرٹ کے ذریعے تفتیشی افسر اور مقدمہ نمبر کا پیغام موصول ہو گا، ایس ایم ایس الرٹ سے شہریوں کو بروقت ان کے مقدمات کی پیش رفت کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔

آئی جی اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ  ایس ایم ایس الرٹ سسٹم متعارف کرانے کا مقصد زیروٹالرینس کی پالیسی پر عمل پیرا ہونا ہے ،   قبل ازیں شہریوں کی سہولیات کے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  آن لائن اپوائنمنٹ سسٹم، ای چوکی، چپ کارڈ ڈرائیونگ لائسینس، پولیس سروس سنٹر جیسے اقدامات متعارف کروائے ہیں۔

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 9 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 14 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 4 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 5 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 9 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 8 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
Advertisement