بھارت کےنامور گلوکار بپی لہری بھی کورونا کا شکار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق فیس بک کے ماتحت چلنے والی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بپی لہری کی بیٹی ریما بپی کی جانب سے والد کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ بپی لہری میں کورونا کی ہلکی علامات موجود ہیں، تاہم انہیں نگہداشت کے لیے ممبئی کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیاہے ۔ریما کی پوسٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہوکر گھر آجائیں گے۔
گلوکار بپی لہری کے مینجر نے بھی درخواست کی ہے کہ وہ تمام افراد جو حالیہ دنوں بپی لہری کے ساتھ رابطے میں تھے وہ اپنا کورونا ٹیسٹ لازمی کروالیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
یاد رہے کہ بھارت میں کورونا کی حالیہ لہر کے وار جاری ہیں اور بالی وڈ اداکار عامر خان، پریش راول ،سنی دیول ، رنبیر کپور اور ان کی والدہ نیتو کپور ، کارتک آریان سمیت کئی شوبز شخصیات کورونا وائرس میں مبتلا رہ چکے ہیں۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 13 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 7 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 5 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 8 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 8 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل





