سندھ کے ضلع دادو میں پاک فوج کے جوانوں نے بروقت ریسکیو کرتے ہوئے سانپ کے ڈسنے سے زخمی بچی کی جان بچا لی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 4th 2022, 1:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دادو میں سیلاب سے متاثرہ بچی کو سانپ نے ڈس لیا، اطلاع ملتے ہی پاک فوج کے جوان بچی کو ریسکیو کرنے پہنچے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بچی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا، جوانوں کی بروقت کوشش سے بچی کی جان بچالی گئی۔
سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچی کو علاج کی سہولت دی جا رہی ہیں۔

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




