Advertisement
تفریح

عالیہ بھٹ بھی کورونا وائرس کا شکار

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 3rd 2021, 12:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  معروف بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے فوٹو اینڈویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری میں  تصدیق کرتے ہوئے  مداحوں کو بتایا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ جس کے فوراً بعد انہوں  نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔عالیہ بھٹ  نے اپنے پیغام میں  کہا کہ  وہ ڈاکٹروں کے مشورے سے تمام حفاظتی  تدابیر  پر عمل کر رہی ہیں ۔عالیہ بھٹ نے پرستاروں  کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر ان کا  شکریہ  بھی ادا کیا اور لوگوں سے حفاظتی تدابیر اپنانے اور  محفوظ رہنے کی اپیل  بھی کی ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ عالیہ بھٹ کے قریبی دوست اداکار رنبیر کپور بھی کورونا وائرس  کا شکار ہوئے تھے ۔ جس کے بعد عالیہ بھٹ کے ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی تھی۔

اس سے قبل بھی بھارتی فلم انڈسٹری کی متعدد شکصیات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے ۔ ماضی میں کورونا میں مبتلا ہونے والی بالی وڈ شخصیات میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے، پوتی ارادھیا بچن، اداکارہ ملائیکا اروڑا، ارجن کپور، اداکارہ سارا خان، سنی دیول، ورون دھون، نیتو کپور ،  کریتی سنن ، سنجے لیلا بھنسالی  سمیت دیگر شخصیات شامل ہیں۔یہ تمام شخصیات کورونا سے ایک سے ڈیڑھ مہینے کے درمیان صحت یاب ہوگئی تھیں ۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 21 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک گھنٹہ قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 21 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 6 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 منٹ قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
Advertisement