اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کا ایک اور خواب پورا کر دیا۔


چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ انصاف اکیڈمی کے آغاز پر پنجاب حکومت کو مبارکباد دیتا ہوں کیونکہ پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کا ایک اور خواب پورا کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ انصاف اکیڈمی پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا ایجوکیشنل پورٹل ہے جس پر 7 ہزار سے زیادہ لیکچرز، کوئز اور ایم سی کیوز موجود ہیں۔
عمران خان نے کہا کہ پورٹل سے گھروں پر نویں سے بارہویں جماعت تک مفت تعلیم ممکن ہو گی۔
Congratulations to Punjab govt for delivering on another PTI commitment with launch of Insaf Academy - the first Educational portal in Pak of this magnitude. 7,000+ lectures, quizzes & MCQs. Every house becomes a school providing free education for students grades 9-12. pic.twitter.com/n0VdjhNxhy
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 14, 2022

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل
