Advertisement
ٹیکنالوجی

پاکستان میں خواتین کی نصف تعداد کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ موجود نہیں، سروے رپورٹ

پاکستان میں خواتین کی نصف تعداد  کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہیں ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 14th 2022, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان میں خواتین کی نصف تعداد  کے پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ موجود نہیں، سروے رپورٹ

پاکستان میں آج  بھی خواتین کی نصف تعداد کی پاس موبائل فون اور انٹرنیٹ موجود نہیں ہے۔ ملک میں 35 فیصد خواتین کے پاس خاندانی ناپسندیدگی کی وجہ سے موبائل فون نہیں ہے۔

ایک سروے میں کہا گیا ہے کہ 20 فیصد خواتین کے پاس  موبائل فون نہ ہونے کی وجہ غربت ہے ۔ جبکہ صرف  21 فیصد خواتین کے پاس اسمارٹ فونز موجود ہیں ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 51 فیصد خواتین موبائل ڈیوائسز کا انتخاب مرضی سے کرتی ہیں۔  لیکن موبائل فون رکھنے والی خواتین کی اکثریت کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت بھی نہیں ہے ۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا