Advertisement
تجارت

پیاز ٹماٹر فاسٹ ٹریک پر منگوانے کا فیصلہ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

ڈپٹی چیئرمین احسن اقبال کی زیرصدارت نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں تمام چیف سیکریٹریز اور فیڈریٹنگ یونٹس نے شرکت کی،اجلاس میں فوڈ سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 16th 2022, 5:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیاز ٹماٹر فاسٹ ٹریک پر منگوانے کا فیصلہ،ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سنٹر نے کھانے پینے کی اشیا بالخصوص پیاز اور ٹماٹر کو فاسٹ ٹریک پرمنگوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں غذائی اجناس کی کمی نہ ہونے دی جائے اور صوبے ذخیرہ اندوزی میں ملوث افراد کےخلاف قانونی کارروائی کریں۔

ڈپٹی چیئرمین احسن اقبال کی زیرصدارت نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں تمام چیف سیکریٹریز اور فیڈریٹنگ یونٹس نے شرکت کی،اجلاس میں فوڈ سیکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری وزارت خوراک نے بریفنگ میں بتایا کہ پیاز اور ٹماٹر مہیا کرنے کے لیے ہنگامی سطح پراقدامات کیے جا رہے ہیں،اس وقت غذائی اجناس کا اسٹاک کافی تعداد میں موجود ہے،اگلی فصل کی کاشت سے پہلے تک بروقت اقدامات کر لیے جائیں تو غذائی قلت نہیں ہو گی۔

سیکرٹری وزارت خوراک نے بتایا کہ متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی کہ گندم، چاول، دالیں اور دیگر ضروری اشیا کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے،یہ اجناس متاثرہ علاقوں میں بھی پہنچانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'