پاک فضائیہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کےلیے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔


صدر پفوا بیگم ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی متحرک قیادت میں پفوا نے پاک فضائیہ کی تمام ایئربیسز پر سیلاب زدگان کے لیے عطیات،
کپڑے اور دیگر اشیائے ضروریہ جمع کی۔ ایئر کموڈور شاہد رضا خان نے ایئر مارشل حامد راشد رندھاوا کو پفوا کی جانب سے 2 کروڑ 83 لاکھ روپےکا چیک بھی پیش کیا۔
بیگم چیئرمین پی اے سی بورڈ کامرہ بیگمات مینیجنگ ڈائریکٹرز پاک فضائیہ کی ریجنل ائیر کمانڈز، ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ سے خواتین اور چیئر پرسنز پفوا نے بھی سیلاب متاثرین کےلئے عطیات جمع کئے، تمام ائیر بیسز پر مراکز پفوا میں پفوا ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ہیں، عطیات میں مردوں،
خواتین اور بچوں کے ملبوسات کے علاوہ کمبل، لحاف، بستر اور ادویات شامل ہیں۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پفوا کی جانب سے چلائی جانے والی فلڈ ریلیف مہم سے اب تک 2 کروڑ 83 لاکھ روپے جمع کئے جا چکے ہیں۔

اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 25 مسافر زخمی
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی ، علیمہ خان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری
- 2 گھنٹے قبل

اپوزیشن کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، آل پارٹیز کانفرنس
- 6 گھنٹے قبل

جماعت اسلامی اور حکومت کے مذاکرات کامیاب، لانگ مارچ ختم
- 4 گھنٹے قبل

راولپنڈی : بیٹی سمیت سیلابی ریلے میں بہنے والے کرنل (ر)کی گاڑی برآمد، بیٹی کی تلاش تاحال جاری
- 6 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل

عدالتی نظام جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ
- 7 گھنٹے قبل

سینئر وکیل خواجہ شمس الاسلام کو قتل کرنے والے ملزم کی شناخت سامنے آگئی
- 7 گھنٹے قبل

9 مئی کے واقعات کی ہم پہلے ہی مذمت کر چکے ہیں، یہ واقعہ پیش نہیں آنا چاہیے تھا ، بیرسٹر گوہر
- 3 گھنٹے قبل

سلیمان و قاسم کی پاکستان آمد، طلال چوہدری نے شہریت سے متعلق وضاحت مانگ لی
- 2 گھنٹے قبل

کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کی برطرفی کا حکم معطل
- 8 گھنٹے قبل