Advertisement
پاکستان

وزیراعظم ایس سی او سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے کانگریس سنٹر سمرقند پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے کانگریس سنٹر سمرقند پہنچ گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 16th 2022, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم ایس سی او  سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے کانگریس سنٹر سمرقند پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق ایس سی او کے رکن اور مبصر ممالک کے رہنمائوں کے علاوہ ایس سی او کی تنظیموں سمیت دیگر خصوصی مہمان اجلاس میں شریک ہوں گے ۔

تنظیم کے رہنما اہم بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر غور کریں گے جن میں موسمیاتی تبدیلی، خوراک اور توانائی کے تحفظ اور پائیدار رسد کے اُمور شامل ہیں۔

وہ مختلف معاہدوں کی بھی منظوری دیں گے جو ایس سی او کے رکن ممالک کے مابین مستقبل میں تعاون کے لئے رہنمائی فراہم کریں گے۔

وزیر اعظم نے آج آذربائیجان کے صدر سے سمرقند میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شہباز شریف، چین کے صدر شی چن پنگ  اور قازقستان کے صدر KASSYM JOMART TOKAYEV سے بھی ملاقات کریں گے۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری