وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے تعلیمی اداروں کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے سخت قانون سازی کا فیصلہ کر لیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 18th 2022, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اس ضمن میں منعقدہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے رحجان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ پنجاب کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2022 قانون کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس ایکٹ کو پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ اینٹی نارکوٹکس پولیس اسٹیشن بھی بنائے جائیں گے۔
اجلاس میں منشیات کی خرید و فروخت اور استعمال پر سزائیں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ منشیات کے سدباب کیلئے خود مختار ادارہ قائم کیا جائے گا اور خصوصی عدالتیں قائم ہوں گی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





