وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے، وہ ملکہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے جبکہ پیر کو میاں نواز شریف سے بھی ملیں گے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 18 2022، 5:42 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ لندن پہنچ گئے، ان کے ہمراہ وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف لوٹن ایئرپورٹ سے لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے، انہیں شاہی پروٹوکول میں گھر پہنچایا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف ن لیگ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے اور ملکہ ایلزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں بھی شریک ہوں گے۔
وزیراعظم لندن سے امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے، جہاں وہ اقوام متحدہ کے سربراہان اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 6 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 6 hours ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 hours ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






