Advertisement
علاقائی

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دستک، پہاڑوں پر ہلکی برفباری

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 25th 2022, 9:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی۔

دیامر میں موسم سرما نے دستک دےدی۔ بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کے موسم سرد ہو گیا۔ اہل علاقہ نے  گرم ملبوسات  کا استعمال شروع کر دیا۔

بابوسر ٹاپ اور اطراف میں برف باری ہوئی، بابوسر چلاس روڈ عارضی طور پر ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔بابوسر ٹاپ میں برفباری کے باعث جھلکڈ چلاس روڈ پر ٹریفک کی روانی معطل ہے۔

انتظامیہ نے ہدایت کی ہے کہ خراب موسم کے دوران مسافر غیر ضروری سفر سے گریزکریں۔

Advertisement
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 10 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 9 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement