کامران ٹیسوری نے سندھ کے 34 ویں گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا۔

گورنرہاؤس کراچی میں 34 ویں گورنر سندھ کی تقریب حلف برادری منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے نومنتخب گورنر کامران ٹیسوری سے حلف لیا۔
تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ،اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی، صوبائی وزراء، ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔ ایم کیو ایم کے کئی سینئر رہنما حلف برداری کی تقریب میں شریک نہیں ہوئے صرف ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی،وسیم اختر اور خواجہ اظہار تقریب میں شریک ہوئے۔
گورنر کیلئے تجویز کئے گئےعامر خان، کشورہ زہرہ، نسرین جلیل اور عامر چشتی بھی غیر حاضر رہے۔ ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء امین الحق اور فیصل سبزواری نے بھی تقریب میں شرکت نہیں کی۔
خیال رہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ روز محمد کامران ٹیسوری کو سندھ کا نیا گورنر تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ گورنر سندھ کاعہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج خان درانی بطور قائم مقام گورنر فرائض انجام دے رہے تھے۔

وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ریلیف، اگست کے بجلی بل مؤخر
- 5 گھنٹے قبل

دیر لال قلعہ میں خوارج کے خلاف آپریشن، 7 جوان شہید، 10 دہشتگرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان، چین تعلقات اسٹریٹجک سے بڑھ کر عوامی دوستی کی مثال ہیں: آصف زرداری
- 9 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: سری لنکا کا بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 7 گھنٹے قبل

پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 9 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری: غیر ملکی قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
پنجاب میں دریاؤں میں شدید سیلاب، 101 افراد جاں بحق، 45 لاکھ سے زائد متاثر
- 8 گھنٹے قبل

روس پر سخت پابندیاں نیٹو کے ایندھن بائیکاٹ سے مشروط ہیں: ٹرمپ
- 7 گھنٹے قبل

دہشت گردی پر دوٹوک موقف: افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے انتخاب کرے، وزیراعظم
- 9 گھنٹے قبل

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب اور حسن زاہد کے درمیان صلح، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
- 9 گھنٹے قبل
نیگلیریا وائرس کا قہر جاری، کراچی میں ایک اور نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا
- 4 گھنٹے قبل