Advertisement

سہ ملکی ٹی 20 سیریز:  پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

کرائسٹ چرچ : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 11th 2022, 1:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سہ ملکی ٹی 20 سیریز:  پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 131 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ میں جاری سہ فریقی سیریز میں  قومی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ میزبان  ٹیم کے خلاف کھیل رہی ہے ۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 130 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 16، بابر اعظم 21 ،  شان مسعود 14، شاداب خان 8 اور حیدر علی بھی 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ  کا فیصلہ کیا۔

 نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔

دوسری جانب دوران ٹریننگ انجری کا شکار ہو کر ٹرائی سیریز سے دستبردار ہونے والے کِیوی بیٹر ڈیرل مچل رواں ماہ سے آسٹریلیا میں شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ تین قومی ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم اپنے ابتدائی دونوں میچ جیت چکی ہے اور اس کا فائنل میں کوالیفائی کرنا یقینی دکھائی دیتا ہے۔

دوسری جانب نیوزی لینڈ نے دو میں سے ایک میچ جیتا ہے جبکہ بنگلا دیش کو دونوں میچوں میں شکست ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ اگر آج کا میچ جیت جاتا ہے تو بنگلا دیش کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گی۔

Advertisement
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 17 hours ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 19 hours ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • a day ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 20 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 19 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 2 days ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 19 hours ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 3 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 3 days ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 10 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 days ago
Advertisement