جامشورو: سیہون شریف لنک روڑ پر کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 6th 2021, 3:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ سیہون شریف جھانگارا کے قریب لنک روڈ پر پیش آیا جہاں ٹرک اور کارمیں ٹکر سے2بچوں اورایک خاتون سمیت4افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر روانہ ہوگئیں ، پولیس اور ریسکیو نے لاشوں کو سہیون ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ٹرک ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






