Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن کے باہر کارکن آمنے سامنے، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلی کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آفس کے باہر کارکنان آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ کے پی کے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 21st 2022, 8:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کے باہر کارکن آمنے سامنے، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے کے بعد پی ٹی آئی کارکنان نے الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج شروع کر دیا۔ اس دوران مسلم لیگ کے کارکنان بھی الیکشن کمیشن آفس کے باہر پہنچ گئے۔

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنان ایک دوسرے کے خلاف نعرے لگانے لگے اور صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی۔ موقع پر موجود پولیس نے حالات کو قابو میں رکھنے کی کوشش کی۔

اس دوران پولیس نے مظاہرین کو پیچھے دھکیلنے کی بھی کوشش کی اور لاٹھی چارج بھی کیا۔الیکشن کمیشن آفس کے باہر کشیدہ صورتحال کے دوران خیبر پختونخوا (کے پی) کے پولیس اہلکار نے فائرنگ کی جسے اسلام آباد پولیس نے موقع پر ہی حراست میں لے لیا اور پولیس موبائل میں بیٹھا کر لے گئے۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 18 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 4 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 19 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
Advertisement