Advertisement
پاکستان

خیبرپختونخوا: ڈینگی کیسز میں اضافہ 

پشاور : خیبرپختونخوا میں مزید 306 افراد ڈینگی وائرس کا شکارہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 22nd 2022, 1:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا:  ڈینگی  کیسز میں اضافہ 

جی این این کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوامیں ڈینگی کے وار بڑھنے لگے ،  محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16002تک پہنچ گئی ہے ۔ 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 افراد اسپتال پہنچ گئے جس کے بعد  زیر علاج مریضوں کی تعداد 86 ہوگئی ۔ 

محکمہ صحت کے مطابق 104  نئے کیسز کے ساتھ پشاور میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 6 ہزار 514 تک پہنچ گئی ۔ ٓ 

گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران پشاورمیں 104 مردان میں 46 ، لوئر کوہستان  میں 32 اورمانسہرہ میں ڈینگی کےمزید31 کیسزرپورٹ ہوئے۔ 

محکمہ صحت کے مطابق  صوبے میں رواں سال ڈینگی سے 14 افراد انتقال کرچکے ہیں ۔ 

خیال رہے کہ پاکستان میں ڈینگی کا پہلا کیس 1994 ء میں کراچی میں سامنے آیا لیکن بڑے پیمانے پر ڈینگی بخار 2010ء اور 2011ء میں نمودار ہوا ۔  ایک محدود اندازے کے مطابق 2011ء میں 370 کے قریب  مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 15ہزار افراد اس سے متاثر ہوئے ۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 15 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 15 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 20 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 18 minutes ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 20 hours ago
Advertisement